Create Post Create Community View All Communities Notice Event
بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا آزاد جموں و کشمیر
Sensitive content
The following post includes potentially sensitive content.
بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا آزاد جموں و کشمیر سے متعلق بیان غیر ذمہ دارانہ ہے۔ یہ بیان بھارتی مسلح افواج کے پروپیگنڈا کی سوچ کا مظہر ہے۔ آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشتگرد کیمپوں کا دعویٰ بے بنیاد ہیں۔ آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کی موجودگی کا دعویٰ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ بھارتی فوج معصوم اور غیر مسلح کشمیریوں پر جبر کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ سلامتی کونسل، عالمی قوانین کے تحت کشمیریوں کے حق خود ارادیت خود کی حمایت کی گئی۔ جبکہ بھارت کشمیریوں کو حق خوداراد دینے سے انکاری۔
Nov 24, 2022
0
Comment
About our community
Community for THE-WORLD-NEWS
Members : 3
Created in Oct 03, 2022
Guideline
Make sure you don't post a fake news!!
Hash tag
Odidoo#